تحت قانونی
معنی
١ - منشائے قانونی کے مطابق، قانونی کاروائی کے زیر اثر۔ "اس زمانے میں عورت کی جو حالت تھی وہ صرف ان تحت قانونی تصریحات سے معلوم ہو سکتی ہے جو عورتوں پر نافذ کیے گئے تھے۔" ( ١٩٦٤ء، فطرت نسوانی، ٣٦ )
اشتقاق
عربی زبان سے ماخوذ اسم 'تحت' کے ساتھ کسرہ اضافت لگانے کے بعد عربی زبان سے ہی صفت 'قانونی' ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت مستعمل ہے۔ ١٩٢٤ء میں "فطرت نسوانی" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں